بروکولی خورد کیجیے، سرطان کو بھگایئے

یون ہاپ ایجنسی کی خبر کے مطابق  سنگاپور  نیشنل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے  بروکولی میں موجود پرو بائیوٹکس پر  انجنیئرنگ ریسرچ کی ہے

بروکولی خورد کیجیے، سرطان کو بھگایئے

سائنسدانوں نے  انکشاف کیا ہے  کہ بروکولی کو سرطان  کے علاج معالجہ میں  بروئے کار لایا جا سکتا ہے۔

یون ہاپ ایجنسی کی خبر کے مطابق  سنگاپور  نیشنل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے  بروکولی میں موجود پرو بائیوٹکس پر  انجنیئرنگ ریسرچ کی ہے۔

چانگ میتھیو ووک کی قیاد میں ہونے والی تحقیقات میں  اس بات کا پتہ چلایا گیا ہے کہ  بروکولی  کے پرو بائیوٹکس  سرطان کے خلیوں کے افزائش کو روکتے ہیں اور  کولو ریکٹرل    خراب ہونے والے خلیات کو ختم  کرتے ہیں۔

اس  ریسرچ کو "نیچر بائیو میڈیکل انجنیئرنگ " جریدے میں   شائع کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں