جانتےہیں کہ پاکستان کا قومی مشروب کون سا ہے ؟

یہ تو ہم سبھی جانتے ہیں کہ پاکستان کا قومی پھل آم  ہےلیکن بہت   سے لوگوں  کو یہ معلوم نہیں ہو گا کہ ہمارا قومی مشروب کون سا ہے اور سن کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

جانتےہیں کہ پاکستان کا قومی مشروب کون سا ہے ؟

یہ تو ہم سبھی جانتے ہیں کہ پاکستان کا قومی پھل آم  ہےلیکن بہت   سے لوگوں  کو یہ معلوم نہیں ہو گا کہ ہمارا قومی مشروب کون سا ہے اور سن کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی۔

خبر  کے مطابق پاکستان کا قومی مشروب "گنے کا رس" ہے جو سڑک کنارے ٹھیلوں  پر فروخت ہوتا ہے۔

گاہک کے آنے پر ٹھیلے والا  تازہ رس نکال کر پیش کرتا ہے جس میں  ذرا سی ادرک، لیموں، نمک  وغیرہ بھی شامل کی جاتی ہیں۔

یہاں ہم آپ کو پاکستانی کی چند دیگر قومی اشیاءکے بارے میں بھی بتاتے چلیں کہ پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض، قومی درخت دیودار، قومی پھول چنبیلی، قومی پرندہ چکور، قومی جانور مار خور اور قومی کھیل ہاکی ہے۔


ٹیگز: رس , پاکستان , گنے

متعللقہ خبریں