نائیجیریا میں یرقان کی وبا ،9 افراد ہلاک

نائیجیریا میں  یرقان کی وبا سے 5 مہینوں کے دوران 9 افراد ہلاک ہو گئے

نائیجیریا میں یرقان کی وبا ،9 افراد ہلاک

نائیجیریا میں  یرقان کی وبا سے 5 مہینوں کے دوران 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

  ملک کے محکمہ صحت کے مطابق ،  یرقان کی وبا  کاگو ،کانو،زمفارہ ،کبی اور کوارا  نامی علاقوں   میں  سب سے زیادہ پھیلی ہے ۔

اس مرض کی ابتدائی علامات میں  سر درد، بخار، متلی، جسمانی کمزوری  اور آنکھوں  کا رنگ پیلا ہونا شامل ہے۔

ایک مہم کے تحت اب تک ملک بھر میں اس وبا سے بچاو کےلیے  9 لاکھ افراد کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں



متعللقہ خبریں