کھمبیاں کھائیں،کم عمر نظر آئیں

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ باقاعدگی سے کھمبیاں کھانا انسان کو کم عمر دکھانے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے

844944
کھمبیاں کھائیں،کم عمر نظر آئیں

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ باقاعدگی سے کھمبیاں کھانا انسان کو کم عمر دکھانے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے ۔

 پینسیلوانیا یونیورسٹی         کے ماہرین نے ایک خبر دیتےہوئے بتایا ہے کہ  کھمبیوں میں اینٹی آکسیڈنٹس  یعنی  ارگوٹیونین اور گلوٹیشن  کی مقدار پائی جاتی ہے   جو کہ انسانی وجود سے  فاضل اور نقصان دہ  مواد  باہر نکلانے میں مدد دیتے ہیں جس سے انسان  ذہنی دباو سے محفوظ رہتا ہے اور کم عمر نظر آتا ہے۔



متعللقہ خبریں