جرمنی شدید طوفان کی زد میں 7 افراد ہلاک،بری رابطے منقطع

منی میں طوفان کے باعث 7 افراد ہلاک جبکہ ریل رابطے معطل ہو گئے ہیں

جرمنی شدید طوفان کی زد میں 7 افراد ہلاک،بری رابطے منقطع

جرمنی میں طوفان کے باعث 7 افراد ہلاک جبکہ ریل رابطے معطل ہو گئے ہیں۔

 خبر کے مطابق، ہیمبرگ شہر میں ایک خاتون اس وقت ہلاک ہوئی جب تیز ہواؤں کی وجہ سے ایک درخت اس متاثرہ خاتون کی گاڑی پر آ گرا۔

 دوسری جانب جرمنی کی سب سے بڑی ریل کمپنی ڈوئچے بان نے اس تیز رفتار طوفان کے باعث دارالحکومت برلن کے دیگر شہروں کے ساتھ اہم ریل رابطے احتیاطی طور پر معطل کر دیے ہیں۔

 واضح رہے کہ اس سے قبل اسی طوفان کے باعث جرمنی کے پورے شمالی  حصے میں ریل گاڑیوں کی آمد و رفت بھی بری طرح متاثر ہوئی تھی۔



متعللقہ خبریں