ایک ٹکٹ میں دو مزے، فیس بک اور واٹس ایپ کا ملاپ

س  بک  صارفین  اس پلیٹ فارم سے  نکلے   بغیر ہی واٹس ایپ کے ذریعے    اپنے من پسند   مواد کو شیئر کر سکیں گے

ایک ٹکٹ میں دو مزے، فیس بک اور واٹس ایپ کا ملاپ

واٹس ایپ  فیس  بک   میں    ضم ہو رہا ہے۔

دو ارب سے زائد صارفین   کے مالک دنیا کی بڑی ترین  سوشل میڈیا سائٹ  فیس بک  واٹس ایپ  کو فیس بک موبائل پلیٹ فارم میں  ضم کرنے پر کام  کر رہی  ہے۔

 اسوقت تجرباتی مرحلے میں   ہونے والی خصوصیت   کے عملی شکل حاصل کرنے کے بعد  فیس  بک  صارفین  اس پلیٹ فارم سے  نکلے   بغیر ہی واٹس ایپ کے ذریعے    اپنے من پسند   مواد کو شیئر کر سکیں گے۔

خیال رہے کہ  اس سے قبل  فیس بک نے انسٹا گرام کو  اپنے  ساتھ ضم کیا تھا۔



متعللقہ خبریں