دنیا کا وجود مٹ جائے گا دیگر سیاروں تک رسائی ناگزیر ہے: ہاکنگ کا انتباہ

ماہر فزکس اسٹیفن ہاکنگ نے  ناروے میں  منعقدہ  عالمی سائنسی میلے  سے خطاب کے دوران  کہا کہ دنیا آج یا کل  اسٹیروئیڈ بارش کی نذرہوتےہوئے تباہ ہوجائے گی لہذا زندہ رہنےکےلیے ہمارے لیے  نئے سیاروں کی دریافت  کرنا ضروری ہو گیا ہے

757113
دنیا کا وجود مٹ جائے گا دیگر سیاروں تک رسائی ناگزیر ہے: ہاکنگ کا انتباہ

ماہر فزکس اسٹیفن ہاکنگ نے  ناروے میں  منعقدہ  عالمی سائنسی میلے  سے خطاب کے دوران  کہا کہ  اسٹیفن ہاکنگ   دنیا آج یا کل  اسٹیروئیڈ بارش    کی نذر  ہوتےہوئے تباہ ہوجائے گ لہذا زندہ رہنےکےلیے ہمارے لیے  نئے سیاروں کی دریافت  کرنا ضروری ہو گیاہے۔

انہوں نے کہا کہ  یہ کوئی سائنسی تحقیق نہیں  بلکہ فزکس  کے اصول ہیں   لہذا خلا میں  انسانی وجود کا پھیلنا  انسانیت   کا  مستقبل بدل سکتاہے   جس کےلیے فوری اقدامات کرنا ہونگے۔

 ہاکنگ نے کہا   کہ ہمیں مریخ اور چاند کے علاوہ   دیگر نظام شمسی کی جانب بھی توجہ دینا ہوگی     ،اس سلسلے میں  اسٹیفن ہاکنگ نے روسی ارب پتی  یوری میلنر کے پروگرام  "بریک تھرو اسٹارٹ شاٹ" کی مثال دی  ۔

 



متعللقہ خبریں