کوکا کولاکا مشروب۔ ماحول آلودہ کرےخوب

ایک برطانوی اخبار کے شعبہ ماحولیات کے کالم نگار ٹام باوڈن  نے لکھا ہے کہ کوکا کولا نے اب سمندروں کو بھی نقصان پہنچانا شروع کر دیا ہےاور اس کی پلاسٹک بوتلوں سے ہمارے سمندر کی گہرائیاں بھر چکی ہیں

710064
کوکا کولاکا مشروب۔ ماحول آلودہ کرےخوب

کوکا کولا کے نقصانات کا  ساری دنیا جانتی ہے جس میں ایک کا مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

 ایک برطانوی اخبار  کے شعبہ ماحولیات کے کالم نگار ٹام باوڈن  نے لکھا ہے کہ    کوکا کولا نے اب سمندروں کو بھی نقصان پہنچانا شروع کر دیا ہے۔

باوڈن نے بتایا ہے کہ  دنیا کے 500 مختلف برانڈز کی مالک کوکا کولا کمپنی  ہر سال 100 ارب ڈالر ز  سے زائد پلاسٹ کی بوتلیں  فروخت کرتی ہے۔

اس حوالے سے  متعلقہ  اخبار  سے گفتگو کرتےہوئے   برطانوی گرین پارٹی  کی  رہنما  کیرولین لوکاس  نے بتایا ہے کہ کوکا کولا  ماحولیات  کو آلودہ کرنے میں انتہائی لا پرواہی کا مظاہرہ  کر رہی ہے  بالخصوص  ہمارے سمندروں کی  گہرائیاں   اس کی بوتلوں سے بھر چکی ہیں۔



متعللقہ خبریں