ارجنٹَائن: ڈائنا سور کی نایاب نسل کی باقیات دریافت

بتایا گیا ہے کہ   gualicho shinayae نامی  یہ نسل  7٫6 میٹر طویل اور تقریباً اسیک ٹن وزنی ہوا کرتی تھی   جو کہ 90 ملین سال قبل اس دنیا میں موجود تھی

529975
ارجنٹَائن: ڈائنا سور کی نایاب نسل  کی باقیات دریافت

ارجنٹائن میں  ایک  گوشت خور ڈآئنا سور کی  نایاب نسل  کی باقیات دریافت کی گئی ہیں۔

 اس بارے میں  رپورٹ  plos one نامی  جریدے میں  شائع کی گئی ہے  جس میں   بتایا گیا ہے کہ   gualicho shinayae نامی  یہ نسل  7٫6 میٹر طویل اور تقریباً اسیک ٹن وزنی ہوا کرتی تھی   جو کہ 90 ملین سال قبل اس دنیا میں موجود تھی ۔

تحقیق کے سر پرست پیٹر ماکو وکی  نے  بتایا ہے کہ ڈائنا سور کی یہ نایاب نسل گوشت خوری پر گزارا کیا کرتی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں