آسٹریلیا اور فرانس کے درمیان 50 ارب ڈالرز کا دفاعی معاہدہ

آسٹریلیا  اور فرانس کے درمیان 50 ارب ڈالرز کا دفاعی معاہدہ  طے ہوا ہے جس کے تحت شاہی بحریہ   کےلیے   ہم نے فرانس کے ساتھ 12 عدد جدید آبدوزیں تیار کی جائیں گی

آسٹریلیا اور فرانس کے درمیان 50 ارب ڈالرز کا دفاعی معاہدہ

آسٹریلیا  اور فرانس کے درمیان 50 ارب ڈالرز کا دفاعی معاہدہ  طے ہوا ہے۔

 آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کےمطابق ،  شاہی بحریہ   کےلیے   ہم نے فرانس کے ساتھ 12 عدد جدید آبدوزیں تیار  کرنے  کا فیصلہ کیا ہے ۔

موریسن نے بتایا کہ  چار سال قبل ایک فرانسیسی کمپنی  نیول گروپ نے  یہ ٹھیکہ حاصل کیا تھا  جس پر   آسٹریلیوی وزیر دفاع کرسٹوفر پائن  اور  فرانس کی طرف سے  مسلح افواج کی  وزیر  فلورنس پارلی نے کینبیرا میں   دستخط کر دیئے ہیں۔

  آسٹریلیو وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اس معاہدے سے دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ ملے گا   جن کی تیاری   2030 میں مکمل ہو جائے گی ۔

 



متعللقہ خبریں