"ترک چائے من کو بھائے" گزشتہ سال ریکارڈ پیداوار

بتایا گیا ہے کہ   ترک چائے  کی سالانہ پیداوار گزشتہ سال   2 لاکھ 95 ہزار  ٹن ہوئی  جو کہ 2017 میں 2 لاکھ ٹن تھی

"ترک چائے من کو بھائے" گزشتہ سال ریکارڈ پیداوار

ترک چائے   کی  ریکارڈ پیداوار ہوئی ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ   ترک چائے  کی سالانہ پیداوار گزشتہ سال   2 لاکھ 95 ہزار  ٹن ہوئی  جو کہ 2017 میں 2 لاکھ ٹن تھی ۔

مشرقی بحیرہ اسود کے علاقے آرتوین،ریزے،ترابزون اور گیرے سون  چائے کی پیداوار میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔


ٹیگز: ترکی , چائے

متعللقہ خبریں