ترک ساختہ ہیلی کاپٹر "اتاک" پاکستان کے بعد فلپائن بھی خریدے گا

ترک ساختہ اتاک  ہیلی کاپٹر اب فلپائن کو فروخت کیے جائیں گےجس کا معاہدہ طے ہو گیا ہے

ترک ساختہ ہیلی کاپٹر "اتاک" پاکستان کے بعد فلپائن بھی خریدے گا

  ترک ساختہ اتاک  ہیلی کاپٹر اب فلپائن کو فروخت کیے جائیں گے۔

 اس سلسلے میں  ترکی اور فلپائن کے درمیان   دفاعی معاہدہ طے کیا  گیا  جس سے دو طرفہ  عسکری تعاون   کی راہیں ہموار  ہو گئی ہیں۔

 فلپائن فضائیہ  ان ہیلی کاپٹروں کی مدد سے اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گی ۔

 ابتدائی طور پر    10  ہیلی کاپٹر جلد ہی فلپائن کو فروخت کیے جائیں گے جن کی تعداد  بعد میں بڑھ جائے گی ۔

 



متعللقہ خبریں