قطر نے اوپیک سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

قطر نے آئندہ ماہ سے خام تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک چھوڑ دینے کا اعلان کیا ہے

قطر نے اوپیک سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

قطر نے آئندہ ماہ سے خام تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک چھوڑ دینے کا اعلان کیا ہے۔

 دوحہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس قطری  وزیر برائے توانائی سعد الکعبی کا کہنا تھا کہ جنوری سے قطر اس تنظیم کا حصہ نہیں ہوگا۔

 انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے آج اوپیک کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔

 بیان کے مطابق، قطر تیل کی پیداوار جاری رکھے گا لیکن اب دوحہ حکومت کی بنیادی توجہ گیس کی پیداوار پر ہو گی۔



متعللقہ خبریں