صدر نے حکم جاری کردیا،جائیداد کی خرید و فروخت ترک لیرا میں ہوگی

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ایک حکم جاری کیا ہے جس کے تحت ملک میں جائیداد کی خرید و فروخت ترک لیرا میں کرنے کو لازم قرار دیا گیا ہے

صدر نے حکم جاری کردیا،جائیداد کی خرید و فروخت ترک لیرا میں ہوگی

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ایک حکم جاری کیا ہے جس کے تحت ملک میں جائیداد کی خرید و فروخت ترک لیرا میں کرنے کو لازم قرار دیا گیا ہے۔

صدارتی حکم کے تحت اب جائیداد کی خرید و فروخت کے ساتھ ساتھ مکانات یا اپارٹمنٹس کے کرائے بھی ترک کرنسی میں طے کیے جائیں گے۔

 اس میں شامل ہونے والے غیرملکیوں کو بھی ترک کرنسی کے استعمال کا پابند کیا گیا ہے۔

 اس فیصلے کو ترک حکومت کا ملکی کرنسی کی قدر کو بہتر کرنے کی ایک کوشش قرار دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں