ترک معیشت کی دوسری سہہ ماہی میں شرح نمو 5٫2 فیصد

ترک محکمہ شماریات نے سال کی دوسری سہہ ماہی کے حوالے سے مجموعی پیداواری انڈکس کا اعلان کر دیا ہے

ترک معیشت کی دوسری سہہ ماہی میں شرح نمو 5٫2 فیصد

ترک معیشت  سال کے دوسرے عشرے  میں  5٫2 کی شرح سے بڑھی ہے۔

ترک محکمہ شماریات نے سال کی دوسری سہہ ماہی کے حوالے سے مجموعی پیداواری انڈکس کا اعلان کر دیا ہے۔

جس کے مطابق امسال کی دوسری سہہ ماہی  میں  سالانہ مجموعی پیداوار میں  گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 5٫2 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پیداواری  قواعد و ضوابط کے مطابق  کرنٹ نرخوں  کے ساتھ مجموعی قومی آمدنی  کا تخمینہ رواں سال کی دوسری سہہ ماہی کے  دور میں 884 ارب 4 ملین  لیرا رہا ہے۔

تجارت، مواصلات، قیام و  ط عام  خدمات  سے حاصل کردہ ویلیو ایڈیڈ  میں 8 فیصد   کا اضافہ بھی  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 


 



متعللقہ خبریں