گابون میں تیل کے بڑے ذخائر دریافت

وسطی افریقی ملک گابون  میں ناروے کی کمپنی کی نگرانی میں تیل کے بڑے ذخائر  دریافت ہوئے ہیں

گابون میں تیل کے بڑے ذخائر دریافت

وسطی افریقی ملک گابون  میں تیل کے بڑے ذخائر  دریافت ہوئے ہیں۔

 مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، نارویجیئن آئل کمپنی  پانورو انرجی  نے  گابون کے کھلے سمندر میں اس تیل کی دریافت کی  ۔

 بتایا گیا ہے کہ  سن 2011 سے جاری تیل کی تلاش   کے سلسلے میں ملک کو یہ  نویں کامیابی ملی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں