یونان میں بحری ملازمین کی ہڑتال،جہازوں کی آمدورفت معطل

یونان میں  بحری ملازمین کی یونین  کی ہڑتال کی وجہ سے بحری جہازوں کی آمدو رفت  متاثر رہی

یونان میں بحری ملازمین کی ہڑتال،جہازوں کی آمدورفت معطل

یونان میں  بحری ملازمین کی یونین  کی ہڑتال کی وجہ سے   بحری جہازوں کی آمدو رفت  متاثر رہی ۔

 بتایا گیا ہے کہ بحری ملازمین  اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔

 اس ہڑتال کی وجہ سے   یونانی جزائر  کے درمیان  بحری جہازوں کی آمدو رفت  ایک دن کےلیے معطل کر دی گئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں