بھارت دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشت،ترقی کی صورت حال تسلی بخش

رواں مالی سال کے دوران بھارتی قومی مجموعی پیداوار میں ترقی کا اندازہ 7.3 فیصد لگایا گیا ہے جبکہ ایشیا کی اس تیسری بڑی معیشت کی گزشتہ  سال  اس ترقی کی شرح 7.5 فیصد رہی تھی

بھارت دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشت،ترقی کی صورت حال تسلی بخش

عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران بھی بھارت نے دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی ہوئی ایک معیشت کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔

رواں مالی سال کے دوران بھارتی قومی مجموعی پیداوار میں ترقی کا اندازہ 7.3 فیصد لگایا گیا ہے جبکہ ایشیا کی اس تیسری بڑی معیشت کی گزشتہ  سال  اس ترقی کی شرح 7.5 فیصد رہی تھی۔

اس عالمی جائزے کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے لیے ایک خوش کن پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ آئندہ سال  اس ملک میں انتخابات منعقد ہونا ہیں۔


ٹیگز: تیز , ترقی , بھارت

متعللقہ خبریں