برقی گاڑیاں ملک میں لاو ڈیوٹی نہیں لیں گے: حکومت اوزبکستان

اوزبکستان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ درآمد شدہ برقی گاڑیاں کسٹم ڈیوٹی سے معاف ہونگی جس کا اطلاق یکم جنوری 2019 سے ہوگا

برقی گاڑیاں ملک میں لاو ڈیوٹی نہیں لیں گے: حکومت اوزبکستان

اوزبکستان  نے اعلان کیا ہے کہ درآمد شدہ برقی گاڑیاں کسٹم ڈیوٹی سے معاف ہونگی ۔

 صدر شوکت مرزا آئیف نے    خارجہ اقتصادی امور اور کسٹم ڈیوٹیوں سے متعلق ایک نئے قانون  پر دستخط کر دیئے ہیں۔

 اس کے تحت  بیرون ملک سے درآمد شدہ برقی گاڑیاں ڈیوٹی سے معاف ہونگی  جس کا اطلاق یکم جنوری 2019 سے ہوگا۔

 دوسری جانب ،چینی کمپنی  چاگان  اور اوزبکستان کے درمیان  برقی گاڑیوں کی تیاری کےلیے  پلانٹ لگانے    کا منصوبہ بھی زیر  غور ہے ۔



متعللقہ خبریں