زہریلی گیس کا اخراج: مرسیڈیزکا 7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں واپس بلانے کا فیصلہ

جرمن موٹر ساز ادارہ مرسیڈیز  بینز یورپ بھر سے 7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں  واپس بلا رہا ہےجن میں نصب سافٹ ویئر گیسوں کا اخراج    متعین شدہ مقدار سے کہیں زیادہ دکھاتا تھا

زہریلی گیس کا اخراج: مرسیڈیزکا 7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں واپس بلانے کا فیصلہ

جرمن موٹر ساز ادارہ مرسیڈیز  بینز یورپ بھر سے 7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں  واپس بلا رہا ہے۔

 اس بات کا فیصلہ  جرمن وزیر مواصلات اندریاس شوئر اور ادارے کے سی ای او   ڈیٹر زیتش نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔

بتایا گیا ہےکہ   زہریلی گیس کے اخراج  سے متعلق  ادارے نے اپنی گاڑیوں میں ایک غیر منظور شدہ سافٹ ویئر نصب کیا ہوا تھا جو کہ  گیسوں کا اخراج    متعین شدہ مقدار سے کہیں زیادہ دکھاتا تھا ۔

 ان گاڑیوں  کے ماڈلز میں  ویٹو، جی ایل سی 330 ڈی  اور سی 220 ڈی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں