ترکی،ایران اور قطر کے درمیان سہ رکنی نیا تجارتی معاہدہ

ترکی ،ایران اور قطر  کے درمیان  تجارتی  نقل و حمل کی سہولت پر مبنی   معاہدے  پر دستخط  کر دیئے گئے۔

ترکی،ایران اور قطر کے درمیان  سہ رکنی نیا تجارتی معاہدہ

ترکی ،ایران اور قطر  کے درمیان  تجارتی  نقل و حمل کی سہولت پر مبنی   معاہدے  پر دستخط  کر دیئے گئے۔

  معاہدے کی یہ تقریب   تہران میں ہوئی جہاں  ترک وزیر  اقتصادی امور  نہاد زیبک جی ،ایرانی وزیر معدنی امور  و تجارت محمد شریعت مداری  اور قطریو زیر اقتصادیات شیخ احمد بن جاسم الثانی  کی  طرف سے  دستخط کیے گئے۔

 اس معاہدے کے تحت  اب تینوں ملکوں کے مابین ایک مشترکہ گروپ تشکیل دیتےہوئے ہر تین سال میں  ایک بار  اجلاس طلب کیا جائے گا  جس میں تجارتی تعلقات کے فروغ پر غور ہوگا۔



متعللقہ خبریں