جینٹ یلین کی دوبارہ تقرری کے امکانات معدوم ہیں، ماہرین اقتصادیات

وال سٹریٹ جرنل   کے 63 ماہرین اقتصایادت کے ساتھ کیے گئے ایک سروے کے نتائج کے مطابق  فنانس اور اکیڈمک   حلقوں  کا 20٫8 فیصد  یلین کی دوبارہ تقرری کی سوچ رکھتا ہے

جینٹ یلین کی دوبارہ تقرری کے امکانات معدوم ہیں، ماہرین اقتصادیات

ماہرین اقتصادیات ، صدر امریکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی فیڈرل بینک کی گورنر  جینٹ یلین کی دوبارہ تعیناتی  کیے جانے کے احتمال  کے معدوم ہونے  کی سوچ رکھتے ہیں۔

وال سٹریٹ جرنل   کے 63 ماہرین اقتصایادت کے ساتھ کیے گئے ایک سروے کے نتائج کے مطابق  فنانس اور اکیڈمک   حلقوں  کا 20٫8 فیصد  یلین کی دوبارہ تقرری کی سوچ رکھتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ماہ فروری میں چار سالہ  دور ِ فرائض کو پورا کرنے والی  جینٹ یلین  کو الوداع کہہ دیا جائیگا   جبکہ نئے امیدواروں کے حوالے سے   انہوں نے   مختلف نام  پیش کیے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں