ترکی سے ویزے کی پابندی ختم کرنے پر مذاکرات جلد شروع ہونگے:روسی سفیر

ترکی میں متعین روسی سفیر الیکسی یارخوف نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ویزے کی پابندی پر مذاکرات کا آغاز جلد ہی ہوگا

ترکی سے ویزے کی پابندی ختم کرنے پر مذاکرات جلد شروع ہونگے:روسی سفیر

  ترکی میں متعین روسی سفیر الیکسی یارخوف نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ویزے کی پابندی پر مذاکرات کا آغاز جلد ہی ہوگا۔

 روسی اخبار اِیز ویستیا  سے بات چیت کرتےہوئے سفیر نے کہا کہ  اس معاملے میں  دونوں ملکوں کے محکمہ خارجہ  مسلسل رابطے میں ہیں  اور اگر   صورت حال موزوں رہی تو چند روز میں  مذاکرات   شروع  ہو جائیں گے جس میں  اس مسئلے  پر غور  ہوگا۔


ٹیگز: ویزہ , ترکی , روس

متعللقہ خبریں