ریفرینڈم کے بعد ترک لیرا کی مانگ میں اضافہ

استنبول اسٹاک ایکسچینج  میں BIST 100 انڈیکس نے ہفتے کا آغاز 0.74فیصد کے اضافے سے 90.731,33 پوائنٹ کے ساتھ کیا

714563
ریفرینڈم کے بعد ترک لیرا کی مانگ میں اضافہ

استنبول اسٹاک ایکسچینج  میں BIST 100 انڈیکس نے ہفتے کا آغاز 0.74فیصد کے اضافے سے 90.731,33 پوائنٹ کے ساتھ کیا۔

دن کے آغاز میں BIST 100 انڈیکس  667,63 پوائنٹ کے ساتھ چڑھا،  بینکنگ انڈیکس  میں 0.75 فیصد اور ہولڈنگ انڈیکس میں 0.69 فیصد اضافہ ہوا۔

تمام سیکٹروں کے انڈیکسوں میں اضافے کے دوران سب سے زیادہ منافع بخش 1.82  فیصد بڑھوتی  کے ساتھ بجلی کا سیکٹر رہا۔

تجزئیہ نگاروں کے مطابق ریفرینڈم کے مثبت نتائج سامنے آنے کے بعد مارکیٹ میں  ترک لیرا کی مانگ میں اضافہ ہوا فارن کرنسی کی مانگ میں کمی ہوئی اور شئیر مارکیٹوں میں قوت خرید میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔



متعللقہ خبریں