ملکی معیشت اس بحران پر جلد قابو پالے گی: گورنر ترک سیینٹرل بینک

ترک سینٹرل بینک کے گورنر  مراد چیتین قایا نے کہا ہے کہ  حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش سے  معیشت  وقتی طور پر متاثر ہوئی ہے جو کہ جلد ہی    معمول پر آجائے گی

537889
ملکی معیشت اس بحران پر جلد قابو پالے گی: گورنر ترک سیینٹرل بینک

 ترک سینٹرل بینک کے گورنر  مراد چیتین قایا نے کہا ہے کہ     حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش سے  معیشت  وقتی طور پر متاثر ہوئی ہے جو کہ جلد ہی    معمول پر آجائے گی ۔

 انہوں نے افراط زر       کی مجوزہ شرح کے بارے میں  ایک اخباری کانفرنس   کا انعواد کیا اور کہا کہ  ہماری بر وقت تدابیر سے  یہ بحران   جلد ہی حل  ہو جائے گا۔

 بعد ازاں  چیتین قایا نے   سال رواں اور سن 2017   اور 2018      کے دوران  ملکی افراط زر کی متوقع شرح کا اعلان  کیا    جو کہ اس سال 7٫6 فیصد، آئندہ سال   6 فیصد اور 2018 میں 5 فیصد کے لگ بھگ  رہنے کا امکان  ہے ۔

 



متعللقہ خبریں