ترکی،چین اور سعودی عرب نے پاکستان سے دوستی کا ایسا حق ادا کیا کہ امریکہ جل بُھن گیا

بتایا گیاہےکہ پاکستان کے بہترین دوست ممالک ترکی،چین اور سعودی عرب پاکستان کا نام واچ لسٹ میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے کے سامنے مضبوط چٹان کی طرح رکاوٹ بن گئے اور اسے ناکام بنا دیا

ترکی،چین اور سعودی عرب نے پاکستان سے دوستی کا ایسا حق ادا کیا کہ امریکہ جل بُھن گیا

پاکستان کے دیرینہ دوست سعودی عرب،چین اور ترکی نے پاکستان کا نام واچ لسٹ میں ڈالنے کے امریکی اقدام کو ناکام بنایا ہے۔

بتایا گیاہے   کہ پاکستان کے بہترین دوست ممالک، امریکہ  کی جانب سے انسداد دہشت گردی کے خلاف مطلوبہ سخت کارروائیاں نہ کرنے اور دہشت گردوں کی معاونت کے الزامات کے تحت فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں پاکستان کا نام شامل کرنے کے خلاف متحد ہوگئے اور پاکستان کا نام واچ لسٹ میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے کے سامنے مضبوط چٹان کی طرح رکاوٹ بن گئے۔

یہ بھی کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے امریکی فیصلے پر پاکستان کا ساتھ دے کر ٹرمپ انتظامیہ سے بڑا عدم اتفاق کیا ہےجب کہ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ساتھ دینے کافیصلہ خلیجی تعاون کونسل کی طرف سے کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں