ساوتھ ایشیاء فٹ بال فیڈریشن ویمن فٹ بال چیمپئن شپ

5461c894156bd.jpg |

5461c894156bd.jpg
افغان اور سری لنکا کی خواتین کی فٹبال ٹیم اسلام آباد میں تربیت حاصل کر رہی ہیں۔ پاکستان تیسری ساوتھ ایشیاء فٹ بال فیڈریشن ویمن فٹ بال چیمپئن شپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ چیمپئن شپ 11 سے 20 نومبر تک اسلام آباد میں جاری رہے گی۔

ٹیگز: