سعودی عرب میں جاپانی بینک کی پہلی شاخ

سعودی خبر ایجنسی ایس پی اے کی خبر کے مطابق  سومیتونو  متسوئی  بینک  نے اس ملک میں اپنی پہلی برانچ  کو دارالحکومت ریاض میں کھولا ہے

سعودی عرب میں جاپانی بینک کی پہلی شاخ

سعودی  عرب میں جاپانی  بینک سومی تومو متسوئی  نے اپنی پہلی برانچ کھولی ہے۔

سعودی خبر ایجنسی ایس پی اے کی خبر کے مطابق  سومیتونو  متسوئی  بینک  نے اس ملک میں اپنی پہلی برانچ  کو دارالحکومت ریاض میں کھولا ہے۔

اس برانچ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے جاپان کے ریاض میں سفیر تسوکاسا اویموری  کا کہنا تھا کہ سومی تومو دنیا کے  10 بڑے  ترین بینکوں کی فہرست میں  اور فنانس معاملات میں  وسیع پیمانے  کے تجربات کا مالک ہے۔

انہوں نے اس امید کااظہار کیا کہ یہ پیش رفت  جاپانی سرمایہ کاروں  کے سعودی عرب میں سرمایہ کاری  کی ترغیب دے گی۔



متعللقہ خبریں