ایران ہمارے 3 باشندوں کو رہا کردے،اردن کا مطالبہ

اردن نے  خلیج بصرہ  میں ماہی گیری کے دوران غلطی سے ایران کی سمندری  حدود میں  داخل ہونے والے  3 اردنی باشندوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے

ایران ہمارے 3 باشندوں کو رہا کردے،اردن کا مطالبہ

 اردن نے  خلیج بصرہ    میں ماہی گیری کے دوران غلطی سے ایران کی سمندری  حدود میں  داخل ہونے والے  3 اردنی باشندوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اردنی وزارت خارجہ  کے مطابق ،   عما ن میں متعین   ایرانی  سفیر مجتبی فردوس  کی معرفت سے حکومت ایران کو یہ پیغام دیا ہے  کہ وہ    خیر سگالی کی بنیاد پر  ہمارے باشندوں کو رہا کر دے ۔

 گزشتہ سال 27 دسمبر کو  خلیج بصرہ میں   ماہی گیری کے دوران  3 اردنی باشندے لا پتہ ہو گئے تھے جن کے بارے میں خبر ملی کہ انہیں ایرانی ساحلی محافظوں نے گرفتار کر لیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں