یمن میں 3 ماہ کے عرصے میں 1500 شہری ہلاک ہوئے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ،جنگ کے شکار عرب ملک یمن میں رواں  سال  اگست سے لے کر ستمبر تک تقریباً  1500 عام شہری ہلاک ہوئے

1102878
یمن میں 3 ماہ کے عرصے میں 1500 شہری ہلاک ہوئے: اقوام متحدہ

جنگ کے شکار عرب ملک یمن میں رواں  سال  اگست سے لے کر ستمبر تک تقریباً  1500 عام شہری ہلاک ہوئے۔

 یہ بات اقوام متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی  نے گزشتہ روز بتائی ہے۔

 یہ رپورٹ ایک ایسے وقت پر جاری ہوئی ہے جب یمن میں چار  سالوں   سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے فریقین کے درمیان بات چیت ہو رہی ہے۔

اقوام متحدہ کی کوششوں سے سویڈن میں ہونے والے ان مذاکرات  جاری  ہیں۔

 



متعللقہ خبریں