شام میں گرفتار وائی پی جی کا سرغنہ بھاری رقم کے بدلے رہا کر دیا گیا

بتایا گیا ہے کہ علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کا ایک سرغنہ   100 ملین شامی لیرے کے بدلے  رہا کر دیا گیا

شام میں گرفتار وائی پی جی کا سرغنہ بھاری رقم کے بدلے رہا کر دیا گیا

علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کا ایک سرغنہ   100 ملین شامی لیرے کے بدلے  رہا کر دیا گیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق، امریکہ نے حال ہی   میں داعش کے سرغنہ   جمال  فیاض الحسین عرف خالد  السوری  کو  گرفتار کیا تھا  جس کی رہائی کےلیے  امریکی  اتحادی تنظیم  وائی پی جی   اور داعش کے درمیان  دو روز  قبل     سودے بازی  ہوئی تھی  ۔

  بتایا گیا ہے کہ اس سودے بازی میں امریکی  فوجی بھی شریک تھے جس  کے نتیجے  میں  خالد السوری کو 1 ملین شامی لیروں کے عوض رہا کر دیا گیا ۔

یاد رہے کہ وائی پی جی  اور داعش نے   متعدد بار     بھاری رقوم کے بدلے  اپنے اپنے کارندوں کو رہائی  دلوائی  ہے ۔

 



متعللقہ خبریں