ایران میں زلزلہ،شدت 5٫6 تھی

زلزلے کے یہ جھٹکے مقامی وقت کےمطابق  صبح 10 بجکر  53 منٹ پرمحسوس کیے گئے جن کی شدت ریختر درجہ  پر5اعشاریہ 6 اور مرکز  بیزمان قصبے سے ملحقہ  مسجد حضرت ابوالفضل نامی دیہات میں  زیر زمین  10 کلومیٹر تھا

1045103
ایران میں زلزلہ،شدت 5٫6 تھی

جنوب مشرقی ایرانی صوبوں  سیستان اور بلوچستان  میں   زلزلہ  آیاہے ۔

 تہران یونیورسٹی کے  محکمہ ارضیات کے مطابق   زلزلے کے یہ جھٹکے مقامی وقت کےمطابق   صبح 10 بجکر  53 منٹ پر محسوس کیے گئے    جن کی شدت ریختر درجہ  پر  5اعشاریہ 6   اور مرکز  بیزمان قصبے سے ملحقہ  مسجد حضرت ابوالفضل نامی دیہات     میں  زیر زمین  10 کلومیٹر تھا ۔

اس زلزلے کی وجہ سے   کسی قسم  کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔



متعللقہ خبریں