حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی بحال

شدید کشیدگی کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا ہے جس سے بعد دونوں اطراف سے ایک دوسرے پر حملے بند کردیئے گئے ہیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی بحال

شدید کشیدگی کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا ہے جس سے بعد دونوں اطراف سے ایک دوسرے پر حملے بند کردیئے گئے ہیں۔

خبر  کے مطابق، حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہو گئی ہے ۔

گزشتہ چار ماہ کے دوران اسر ئیلی فوج کے حملوں سے 165فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

غزہ سے اب تک 180راکٹ اور گولے فائر کئے گئے جن میں سے 30کو ناکارہ بنایا گیاہے واضح رہے کہ دوروز قبل اسرائیلی حملوں میں غزہ میں ایک بچے سمیت 3فلسطینی شہید اور 30زخمی ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں