عراق، بغداد میں خود کش حملہ

ابتدائی معلومات کے مطابق اس حملے میں کم از کم 5 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے

عراق، بغداد میں خود کش حملہ

عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے خود کش حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

بغداد سیکورٹی دفتر کے  کیپٹن احمد حلف کا کہنا ہے کہ بم نصب پیٹی پہننے والے خود کش حملہ آور نے بغداد کے شمالی محلے تریمیہ میں  ایک تعزیتی  رسم میں اپنے جسم پر باندھے بم کو ہوامیں اڑا دیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق اس حملے میں کم از کم 5 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

اس حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے مول نہیں لی۔

 



متعللقہ خبریں