اسرائیل کا ہمیشہ کی طرح اینٹ کا جواب پتھر سے

اعلامیہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے  مارٹر گولہ  فائر کیے جانے والے مقام پر جوابی حملہ  کیا

957417
اسرائیل کا ہمیشہ کی طرح اینٹ کا جواب پتھر سے

اسرائیلی فوج نے  شامی سرزمین سے داغے جانے کا دعوی کردہ  مارٹر گولے  کے جواب میں  حملہ کیا۔

اسرائیلی فوج  کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے ذریعے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ شام سے 'غلطی سے' داغا جانے  والا مارٹر گولہ   گولان کی پہاڑیوں میں   سیکورٹی خاردار تاروں والے علاقے میں آن گرا۔

اعلامیہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے  مارٹر گولہ  فائر کیے جانے والے مقام پر جوابی حملہ  کیا۔

شامی سرحدوں پر واقع علاقے پر کس اسلحہ سے حملہ کیے جانے کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

 



متعللقہ خبریں