اسرائیلی فوجی 30 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئے

ائیلی فوجی  مقبوضہ علاقے سے امن و امان کو خراب کرنے کے بہانے 30 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے لے گئے

اسرائیلی فوجی 30 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئے

اسرائیلی فوجی  مقبوضہ علاقے سے 30 فلسطینیوں کو گرفتار کر کےلیے گئے۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق ، ان فلسطینوں پر الزام ہے کہ انہوں نے   امن کو خراب کرنے کی کوشش  کی تھی ۔

 صیہونی فوج   دریائے اردن کے مغربی کنارے   سے ہر روز کسی نہ کسی بہانے سے  فلسطینیوں  کو  پکڑ کر لے جاتی ہے  جس کے نتیجے میں  اس وقت 7 ہزار فلسطینی جیلوں میں قید ہیں۔

 



متعللقہ خبریں