ادلب میں کار بم حملہ،9 ہلاک 14 زخمی

شامی  شہر ادلب  معارۃ  المسرین  میں  کار بم حملے میں 9 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے

ادلب میں  کار بم حملہ،9 ہلاک 14 زخمی

شامی  شہر ادلب  معارۃ  المسرین  میں  کار بم حملے میں 9 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔

 ہلاک شدگان میں   4 خواتین بھی شامل ہیں  جبکہ زخمیوں کو  قریبی اسپتال میں  منتقل کر دیا گیا ہے۔

 حملے کی ذمے  داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔


ٹیگز: کاربم , شام , ادلب

متعللقہ خبریں