شام، ترک مسلح افواج پر حملہ

عدلیب میں موجود انادولو ایجنسی کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق دہشت  گرد تنظیم  نے  حلب کی تحصیل آفرین میں   ایک ترک  چیک پوسٹ پر 5 گولے داغے

851079
شام، ترک مسلح افواج پر حملہ

شام ۔ترکی سرحدی علاقے  آفرین  میں ڈھیرے جمانے والی  دہشت گرد تنظیم پی وائے ڈی نے عدلیب میں  تناؤ  میں گراوٹ  لائے جانے کا مقصد  ہونے والے علاقے میں متعین ترک مسلح افواج کی   واچ فورسسز پر    توپ کے گولے سے حملہ کیا ہے۔

عدلیب میں موجود انادولو ایجنسی کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق دہشت  گرد تنظیم  نے  حلب کی تحصیل آفرین میں   ایک ترک  چیک پوسٹ پر 5 گولے داغے۔

ایک گولہ  چیک پوسٹ سے ایک سو میٹر کی دوری پر گرا تو باقی ماندہ رہائشی علاقوں میں جا گرے۔

اس حملے میں کسی کے زخمی یا پھر ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

ترک مسلح افواج نے  اس حملے کا جواب  فائرنگ کرتے ہوئے دیا۔

واضح رہے کہ ترکی، روس اور ایران  کے درمیان طے پانے والے  آستانہ معاہدے  کے دائرہ کار میں  فائر بندی   کا قیام  ہونے والے  علاقوں کا جائزہ  لینے کے زیر مقصد ترک مسلح افواج نے  12 اکتوبر   کے روز بھیجے تھے۔

 



متعللقہ خبریں