یمنی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ

بعض وزراء اور اعلی حکام بھی   وزیر اعظم کے ہمراہ ہونےو الے قافلے میں شامل کوئی بھی شخص زخمی یا ہلاک نہیں ہوا

یمنی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ

یمنی وزیر اعظم  احمد بن  داعار   پر قاتلانہ  حملہ کیا گیا ہے۔

داعار ملک کے جنوبی علاقے لاہچ میں  قاتلانہ  حملے میں  بال بال بچ گئے۔

یمنی سرکاری خبر ایجنسی  صبا کی خبر کے مطابق   نا معلوم افراد نے   وزیر اعظم کی گاڑی پر فائر کیا۔

بعض وزراء اور اعلی حکام بھی   وزیر اعظم کے ہمراہ  تھے  اور  اس حملے میں کوئی  شخص زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔

حملہ آور فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں  کامیاب ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں