شمالی عراق مرکزی حکومت سے مذاکرات پر آمادہ

عراقی کرد علاقائی انتظامیہ نے اعلان کیاہے کہ وہ  بغداد ک مرکزی حکومت کے ساتھ مذاکرات کےلیے تیار ہے

شمالی عراق مرکزی حکومت سے مذاکرات پر آمادہ

عراقی کرد علاقائی انتظامیہ  نے  اعلان کیاہے کہ وہ  بغداد ک مرکزی حکومت کے ساتھ مذاکرات کےلیے تیار ہے ۔

 شمالی عراقی انتظامیہ    کی کابینہ کا اجلاس لیڈر مسعود بارزانی کی زیر قیادت منعقد ہوا جس میں   فیصلہ کیا گیا کہ  شمالی عراق ، ہوائی اڈوں ،سرحدی حدود اور بینکوں کے  بارے میں مرکزی حکومت سے مذاکرات کےلیے تیار ہے ۔

 یاد رہے کہ بغداد حکومت نے   خبردار کیا تھا کہ اگر شمالی عراق   نے  ہوائی اڈوں  اور سرحدوں کے تعین میں کسی قسم کی  من مانی کی تو اس کے خلاف فوجی کاروائی  کی جائے گی ۔

 



متعللقہ خبریں