لیبیا: عدلیہ میں دھماکہ،3 ہلاک متعدد زخمی

لیبیا  میں عدلیہ کی  عمارت میں ہونے والے دھماکے میں  3 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے

820520
لیبیا: عدلیہ میں دھماکہ،3 ہلاک متعدد زخمی

لیبیا  میں عدلیہ کی  عمارت میں ہونے والے دھماکے میں  3 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

 یہ دھماکہ مسراطہ  میں ہوا جس میں  زخمی ہونے والے  بیشتر افراد عدالتی ملازم تھے۔

 داعش کے اس   حملے کے بعد شہر پر دھویں کے بادل چھا گئے ۔



متعللقہ خبریں