عراق: مرکزی پارلیمان نے ریفرنڈم کی تجویز مسترد کر دی

عراقی پارلیمان   نے  شمالی عراقی انتظامیہ کی طرف سے  25 ستمبر کو خود مختاری  کےلیے  ہونے والے ریفرنڈم  کی تجویز کو  مسترد کر دیا ہے

عراق: مرکزی پارلیمان نے ریفرنڈم کی تجویز مسترد کر دی

عراقی پارلیمان   نے  شمالی عراقی انتظامیہ کی طرف سے  25 ستمبر کو خود مختاری  کےلیے  ہونے والے ریفرنڈم  کی تجویز کو  مسترد کر دیا ہے۔

 رکن پارلیمان  علی صافی نے  بتایا کہ  اس فیصلے کے خلاف  کرد ارکان  نے  پارلیمان  کا بائیکاٹ  کیا  جس کی 328  نشستوں میں سے  168  نے  رائے دہی میں حصہ لیا تھا۔

 شمالی عراقی انتظامیہ کے صدر مسعود بارزانی نے  اس ریفرنڈم کی حامی بھری تھی  جس کے جواب میں مرکزی حکومت کے وزیراعظم حیدر العبادی  نے  اس اعلان کو عراقی آئین کی خلاف ورزی قرار دیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں