داعش نے دیر الزور کا کنٹرول دہشت گرد تنظیم پی وائی ڈی کودے دیا

دہشتگرد تنظیم  داعش  نے  شامی شہر دیر الزور کا کنٹرول پی کےکے   کی  شاخ پی وائی ڈی کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے

داعش نے دیر الزور کا کنٹرول دہشت گرد تنظیم پی وائی ڈی کودے دیا

دہشتگرد تنظیم  داعش  نے  شامی شہر دیر الزور کا کنٹرول پی کےکے   کی  شاخ پی وائی ڈی کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 معلوم ہوا ہے کہ  پی وائی ڈی  شہر سے صرف 6 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جسے امریکی حمایت حاصل رہی ہے ۔

 دیر الزور کی خانہ جنگی سے قبل  آبادی 2 لاکھ 30 ہزار نفوس پر  مشتمل تھی جس پر سن 2014 میں  داعش  نے قبضہ کرلیا تھا۔

 اس شہر کی آزادی کےلیے  روس اور امریکہ کے درمیان کسی قسم  کا معاہدہ ہونے  کی خبریں مشکوک ہیں۔

 



متعللقہ خبریں