ایران، شدید بارشوں اورسیلاب سے 8 افراد ہلاک

صوبے کے شہر یولین  میں موسلا دھار بارشوں  سے متاثر 71 ہزار 300 افراد  کو محفوظ مقامات کی جانب  منتقل کر دیا گیا ہے

779339
ایران، شدید بارشوں اورسیلاب سے 8 افراد ہلاک

ایران کے وسط میں واقع شاہ آنشی صوبے     میں آنے والے سیلاب سے 8 افراد ہلاک  ہو گئے ہیں تو ایک لا پتہ ہے۔

صوبے کے شہر یولین  میں موسلا دھار بارشوں  سے متاثر 71 ہزار 300 افراد  کو محفوظ مقامات کی جانب  منتقل کر دیا گیا ہے۔

2 ہزار  200 ہیکٹر  زرعی اراضی   کے متاثر ہونے والے  شہر کو  تقریباً  34 ملین ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔

پیشین  گوئی کے مطابق  مذکورہ علاقہ  اتوار تک  بارشوں کی زد میں رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں