مسجدالاقصی پر تالے ڈالِیں یا کھولیں یہ ہمارے کنٹرول میں ہے: اسرائیلی وزیر

اسرائیلی  وزیر  داخلہ گیلا دایردان  نے مسجد الاقصی بند کرنے کے بارے میں  کہا ہے کہ   اس کا کنٹرول ہمارے ہاتھ میں ہے  اور اسے کھولنے یا بند کرنے کا فیصلہ بھی ہم کو کرنا ہے

مسجدالاقصی پر تالے ڈالِیں یا کھولیں یہ ہمارے کنٹرول میں ہے: اسرائیلی وزیر

 اسرائیلی  وزیر  داخلہ گیلا دایردان  نے مسجد الاقصی بند کرنے کے بارے میں  کہا ہے کہ   اس کا کنٹرول ہمارے ہاتھ میں ہے  اور اسے کھولنے یا بند کرنے کا فیصلہ بھی ہم کو کرنا ہے۔

 صیحونی  وزیر  نے اردن  میں  اسرائیل مخالف  مظاہرے سے متعلق  واضح الفاظ میں کہا کہ  مسجد الاقصی ہماری    حاکمیت میں  ہے  لہذا کوئی دوسری ریاست اس بارے میں کیا کہتی ہے ہمیں پرواہ نہیں ۔

 یاد رہے کہ  گزشتہ جمعے کے روز  مسجد الاقصی کے احاطے میں  اسرائیلی فوجیوں نے  3 فلسطینی نوجوانوں کو گولی ما رنے کے بعد مسجد پر تالے ڈال دیئے تھے ۔



متعللقہ خبریں