امریکہ نے شامی فوج کےایک جنگی طیارے کو مارگرایا

امریکہ نے شامی فوج کے ُسو ۔22 قسم کے جنگی طیارے کو راقہ کے قریب مارگرایا ہے ۔

امریکہ نے شامی فوج کےایک جنگی طیارے کو مارگرایا

 

 امریکہ نے شامی فوج کے ُسو ۔22 قسم کے جنگی طیارے کو راقہ کے قریب مارگرایا ہے ۔

شامی فوج  کے جنگی طیاروں نے تبقہ کے علاقے میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی شام میں شاخ پی وائے ڈی اور وائے پی جی کے ٹھکانوں پر بمباری کی ۔  اتحادی جنگی طیاروں نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے ایک شامی  جنگی طیارے کو مار گرایا ۔

  اتحادی قوتوں کی  طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ شام میں داعش کیخلاف جدوجہد کرنے والی مخلوط قوتوں کی حمایتی قوتوں پر شامی طیاروں کی بمباری ناقابل برداشت ہے ۔شامی انتظامیہ کو اس کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔



متعللقہ خبریں