اسرائیل کا شام پر مارٹر گولوں سے حملہ

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ حملہ   شام   سے  میزائل  حملے کے جواب میں کیا گیا ہے

718325
اسرائیل  کا شام پر  مارٹر گولوں سے حملہ

اسرائیلی فوج  نے  شام سے داغے جانے کا دعوی کردہ2 راکٹوں  کے  جواب میں اس ملک پر حملہ کیا ہے۔

اسرائیلی  فو ج سے جاری کردہ  تحریری اعلامیہ  میں   واضح کیا گیا ہے کہ  شام کی جانب سے  داغے گئے 2 مارٹر   گولے  گولان کی  پہاڑیوں پر آن گرے   جن  سے کوئی شخص ہلاک یا  پھر زخمی نہیں ہوا،  اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ حملہ   شام   سے  میزائل  حملے کے جواب میں کیا گیا ہے۔

البتہ فوج نے  شام سے    داغے گئے میزائلوں  اور  ان سے ہونے والے  کسی ممکنہ نقصان کے  بارے میں معلومات  فراہم نہیں کیں۔

 



متعللقہ خبریں