اسرائیل سمارٹ واچ ٹیکنالوجی کا استعمال کرے گا

اسرائیل  ،فیلڈ میں زخمی ہونے والے فوجیوں کے لئے، "سمارٹ واچ" ٹیکنالوجی کا استعمال کرے گا

645249
اسرائیل سمارٹ واچ  ٹیکنالوجی کا استعمال کرے گا

اسرائیل  ،فیلڈ میں زخمی ہونے والے فوجیوں کے لئے، "سمارٹ واچ" ٹیکنالوجی کا استعمال کرے گا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان اوویجا اوڈرائی نے کہا ہے کہ سمارٹ واچ  جھڑپوں کے دوران  زخمی  اسرائیلی فوجیوں کو بچانے میں مدد دے گی اور زخمی کی صحت کی صورتحال کے بارے میں معلومات فراہم کرے گی۔

یہ سمارٹ واچ زخمی  کے درجہ حرارت ، نبض اور شریانوں میں آکسیجن کی سطح کی پیمائش کر کے صحت کی متعلقہ     ٹیموں کو معلومات فراہم کرے گی۔

اسرائیلی فوج اس ٹیکنالوجی کی مدد سے فیلڈ کے زخمی فوجیوں کو زیادہ سرعت کے ساتھ علاج کی سہولیات فراہم کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔


ٹیگز: #اسرائیل

متعللقہ خبریں