ہم داعش کیخلاف راقہ کاروائی میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں ، سعودی عرب

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ طلب کی صورت میں  ہم شام میں داعش کیخلاف شروع کی جانے والی راقہ کاروائی میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں ۔

599104
ہم داعش کیخلاف راقہ کاروائی میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں ، سعودی عرب

 

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ طلب کی صورت میں ہم شام میں داعش کیخلاف شروع کی جانے والی راقہ کاروائی میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں ۔

سعودی عرب کے وزارت دفاع کے سیکریٹری اور عرب اتحاد کے ترجمان احمد ال اسیری نے  ایک نجی ٹیلیویژن کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ 2014 سے لیکر ابتک ہماری فضائیہ داعش کیخلاف جدوجہد میں عالمی اتحاد کا ساتھ دیتی چلی آ رہی ہے ۔

 طلب کی صورت میں ہم اتحادی قوتوں کو فضائی امداد فراہم کرنے یا پھر ترکی کے انجیر لک ہوائی اڈے پر موجود  طیاروں کیساتھ  رقعہ کاروائی میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں ۔ ہم نے ابتک عراق کی کسی بھی کاروائی میں حصہ نہیں لیا ہے اور   اس کی وجہ ایران کی حمایت یافتہ شعیہ  حشدی شابی  تنظیم ہے ۔



متعللقہ خبریں