اسرائیل جنگی مجرم ہے، مقدمہ فوجداری عدالت چلائے:فلسطینی تنظیم

فلسطین کے چار انسانی حقوق کے اداروں نےاسرائیل کے خلاف فلسطینی عوام پر جبروتشدد کرنے کا جرم عائد کرنے کی غرض سے عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کیا ہے

431223
اسرائیل جنگی مجرم ہے، مقدمہ فوجداری عدالت چلائے:فلسطینی تنظیم

فلسطین کے چار انسانی حقوق کے اداروں نےاسرائیل کے خلاف فلسطینی عوام پر جبروتشدد کرنے کا جرم عائد کرنے کی غرض سے عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کیا ہے ۔

ان اداروں نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے یکم تا چار اگست سن 2014کے درمیان غزہ کی پٹی میں واقع رفاح شہرکی عوام پر جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

اداروں کا کہنا ہے کہ ان واقعات میں255 فلسطینی ہلاک کیے گئےجبکہ اسرائیلی فوجیوں نےرفاح کی عوام کے خلاف اپنی انتقامی کاروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

علاوہ ازیںان اداروں نےیہ بھی واضح کیا کہعالمی فوجداری عدالت نے سن 2014میں غزہ کی پٹی میں رونما ہونے والے ان واقعات میں معاون تبھی فراہم کی ہے۔



متعللقہ خبریں